Justuju Tv جستجو ٹی وی

Saturday, June 13, 2009

محب نواسہ، انگلستانی



Webfetti.com

نانا کا نواسہ، محب جانی


ہمارا پیارا پیارا جانی


محب نواسہ، انگلستانی

1


ہمیں پکارے نانا نانی


سب کی وہ آنکھ کا تارا

2


سوتے کرے پر آناکانی


ممی پپا سے کھیلے جائے

3


دانتوں میں اب بڑی روانی


ہر چیز کو محب کاٹے جائے

4


سب کا پیارا پیارا جانی


محب نواسہ، انگلستانی

5


کھیلے ان سےآنکھ مچولی


تاچو تاچی اس کے دلارے

6


بجائے خوشی سے خوب ہی تالی


پیار کرے ہے، دل بہلائے

7


نانا اس کا، پاکستانی


محب نواسہ، انگلستانی

8


محب ہے انکا جانُو جانی


ممی پپا کے دل کی ٹھنڈک

9


!ضد سب نے اسکی مانی


خالہ کو ہےکہے وہ لالہ

10


لگے موسیقی اس کی زبانی


چیغم،چیغم ' گانا اس کا۔'

11


محبّت کی یہ ازل کہانی


نانی اسکی واری جائے

12


دعا ہے ان کی ہمہ زمانی


دادا بھی نہال خوشی سے

13


محب کو ہے وہ خوب سنانی


نانا نے کہی جوپیاری کویتا

14









Saturday, June 6, 2009

Google Celebrated Birth of Mohib ! :)







Google team was on the street, the day Mohib was born. What a conincidence!
Mohib's Grand Mama (Subuhi Hashim) too was inside this home .... ;)